Poetry
Hazaj Musamman Salim
ہزج مثمن سالم- بہار گلشن ہستی ہے قائم شادی و غم سےجو گل خنداں ہے گلشن میں تو گریاں شمع محفل میںنہال لکھنوی
- فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہےیقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہےObaidur Rahman Azmi
- ہمارے واسطے ہر آرزو کانٹوں کی مالا ہےہمیں تو زندگی دے کر خدا نے مار ڈالا ہےتنویر نقوی
- وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کیجدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہےDanish Amiri
- چھپانے سے چھپے کب ہیں مٹانے سے مٹے کب ہیںپڑے ہیں خون ناحق کے جو دھبے تیرے داماں پرFaheem Hairat Raheemi
- جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہ اکثر یاد آتے ہیںبرا ہو اس محبت کا وہ کیوں کر یاد آتے ہیںG L Rawal
- اٹھے اٹھ کر چلے چل کر رکے رک کر کہا ہوگامیں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والےIftikhar Husain Muztar Khairabadi
- مری رنگیں کلامی کا ہے وہ گل پیرہن باعثکہ ہووے بلبلوں کی خوش صفیری کا چمن باعثمیر محمد باقر حزیں
- سلے ہوں لب زبانیں بند تو باتیں نہیں ہوتیںمخالف راستے ہوں تو ملاقاتیں نہیں ہوتیںNafeer Sarmadi
- ہر اک منزل قیام رہ گزر معلوم ہوتی ہےہمیں تو زندگی پیہم سفر معلوم ہوتی ہےQamar Badarpuri
- ستم میں بھی تو پہلو ان کی زینت کہ نکلتے ہیںہمارے خوں شدہ دل کو حسیں تلووں سے ملتے ہیںراز رامپوری
- حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجےگلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجےUnknown
- زمانے میں کہیں دل کو لگانا بھی ضروری تھاغلط کچھ بھی نہیں لیکن چھپانا بھی ضروری تھاUnknown
- محبت ہی نہ جو سمجھے وہ ظالم پیار کیا جانےنکلتی دل کے تاروں سے جو ہے جھنکار کیا جانےUnknown
- سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیںابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیںUnknown