فلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہے
Obaidur Rahman Azmiفلک سے مجھ کو شکوہ ہے زمیں سے مجھ کو شکوہ ہے
یقیں مانو تو خود اپنے یقیں سے مجھ کو شکوہ ہے
falak se mujh ko shikwa hai zamin se mujh ko shikwa hai
yaqin mano to khud apne yaqin se mujh ko shikwa hai