Poetry
- جو ذہن و دل میں اکٹھا تھا آس کا پانیاسے بھی لے گیا ساتھ اپنے یاس کا پانیZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- حوصلے جینے کے دل کو بے بسی دیتی رہیآرزو پژمردگی کو تازگی دیتی رہیZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- خودی کو صبر و تحمل سے آشنا رکھنابڑی ہے بات بڑا دل کا حوصلہ رکھناZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- رات بھر فرقت کے سائے دل کو دہلاتے رہےذہن میں کیا کیا خیال آتے رہے جاتے رہےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- سوکھی زمیں کو یاد کے بادل بھگو گئےپلکوں کو آج بیتے ہوئے پل بھگو گئےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- غرور و ناز و تکبر کے دن تو کب کے گئےظہیرؔ اب وہ زمانے حسب نسب کے گئےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- کسی سے خوف کھاتے ہیں نہ دب کر بات کرتے ہیںصداقت کے پیمبر جب بھی حق پر بات کرتے ہیںZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
- موت سے وہ نہ زندگی سے ملےروز و شب کی جو بے خودی سے ملےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)