Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بڑھے کچھ اور کسی التجا سے کم نہ ہوئےمرے حریف تمہاری دعا سے کم نہ ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  2. تمام رنگ جہاں التجا کے رکھے تھےلہو لہو وہیں منظر انا کے رکھے تھےZafar Moradabadi (b. 1951)
  3. حرف تدبیر نہ تھا حرف دلاسہ روشنمیں جو ڈوبا تو ہوا ساحل دریا روشنZafar Moradabadi (b. 1951)
  4. خوش گماں ہر آسرا بے آسرا ثابت ہوازندگی تجھ سے تعلق کھوکھلا ثابت ہواZafar Moradabadi (b. 1951)
  5. رات بھر سورج کے بن کر ہم سفر واپس ہوئےشام بچھڑے ہم تو ہنگام سحر واپس ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  6. کبھی دعا تو کبھی بد دعا سے لڑتے ہوئےتمام عمر گزاری ہوا سے لڑتے ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)
  7. نقاب اس نے رخ حسن زر پہ ڈال دیاکہ جیسے شب کا اندھیرا سحر پہ ڈال دیاZafar Moradabadi (b. 1951)
  8. نگاہ حسن مجسم ادا کو چھوتے ہیگنوائے ہوش بھی اس دل ربا کو چھوتے ہیZafar Moradabadi (b. 1951)
  9. ہر انتخاب یہاں ماضی و عقب کا ہےسوال میرا نہیں ہے مرے نسب کا ہےZafar Moradabadi (b. 1951)
  10. کیا خبر کس موڑ پر بکھرے متاع احتیاطپتھروں کے شہر میں ہوں آئینہ اوڑھے ہوئےZafar Moradabadi (b. 1951)