Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنے زخموں کو دھو رہا ہے کوئیخون ہی خون ہو رہا ہے کوئیZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  2. پاس رہ کر بھی بہت دور ہیں ہم بھی تم بھیکس قدر بے بس و مجبور ہیں ہم بھی تم بھیZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  3. جب تلک در پیش کوئی حادثہ ہوتا نہیںزندگی کیا ہے ہمیں اس کا پتہ ہوتا نہیںZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  4. چڑھا ہوا ہے جو سورج وہ ڈھل بھی سکتا ہےہوائے وقت کا رخ تو بدل بھی سکتا ہےZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  5. خزاں کے دوش پہ رکھتا ہے وہ بہار کا رنگعجب ہے اس کی نگاہوں میں انتظار کا رنگZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  6. زندگی کو اک کہانی دے گیاہم سفر اپنی نشانی دے گیاZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  7. زہر اک دوجے کے اندر بو رہا ہے آج کلکس قدر زہریلا انساں ہو رہا ہے آج کلZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  8. سمٹا سا اک قطرہ ہوںپھیل گیا تو دریا ہوںZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  9. غم سے گر آشنا نہیں ہوتاآدمی کام کا نہیں ہوتاZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  10. کہتا ہے دیوانہ کیاسچ کیا ہے افسانہ کیاZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  11. لہو بہ رنگ دگر حسن لالہ زار میں ہےیہ دکھ خزاں میں کہاں تھا جو اب بہار میں ہےZafar Mahmood zafar (b. 1964)
  12. نام جس شے کا زندگانی ہےکچھ حقیقت ہے کچھ کہانی ہےZafar Mahmood zafar (b. 1964)