Poetry
- آج بھر دے اسی مے سے مرا جام اے ساقیعقل جس مے کو سمجھتی ہے حرام اے ساقیZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- ڈوب کر خون میں کس رنگ سے پیکاں نکلادل ایذا طلب اب تو ترا ارماں نکلاZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- زخم کیوں دل پہ لگاتے ہو جو بھرنے کے نہیںمٹ گئے نقش وفا کے تو ابھرنے کے نہیںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- ستم دوست کا گلہ کیا ہےسنبھل اے دل تجھے کہا کیا ہےZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- آدمی کس کا اعتبار کرےجب محبت ہی کو دوام نہیںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- آنکھ والو حسن وحدت کا تماشا کیوں نہ ہودل ہے تو راز حقیقت کی تمنا کیوں نہ ہوZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- اے خدا شمع محبت کو فروزاں کر دےداغ دل کو مرے صد رشک گلستاں کر دےZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- اے کہ دل تیرا ہے فکر بادۂ گلفام میںزہر بھی ہوتا ہے اکثر خوب صورت جام میںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- اے محبت عجیب چیز ہے توجان و دل سے سوا عزیز ہے توZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- حسن کی مصلحتوں کا ہے تقاضا دل سےکہ نکل جائے غم عشق کا سودا دل سےZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- دل مایوس میں ہے تیری یادجیسے ویرانہ میں ہو گنج نہاںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- دیدۂ افلاک نے دیکھے بہت انقلابعہد کہن کے نشاں محو ہوئے مثل خوابZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- شعر کیا ہے حسن کی ہر ایک شے میں جستجواک نگار حسن سے پردہ کے پیچھے گفتگوZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
- کشور مغرب علمبردار تہذیب جدیدآ دکھا دوں میں تجھے انوار تہذیب جدیدZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)