Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آم موقعوں پہ نہ آنکھوں میں ابھارے آنسوہجر جس سے بھی ہو پر تجھ پہ ہی وارے آنسوVikram Sharma (b. 1994)
  2. اہل دنیا نیا نیا ہوں میںمعذرت خواب دیکھتا ہوں میںVikram Sharma (b. 1994)
  3. ایک خاموشی نے صدا پائیڈھائی حرفوں میں پھر وہ ہکلائیVikram Sharma (b. 1994)
  4. جن سے اٹھتا نہیں کلی کا بوجھان کے کندھوں پہ زندگی کا بوجھVikram Sharma (b. 1994)
  5. دشت میں یار کو پکارا جائےقیس صاحب کا روپ دھارا جائےVikram Sharma (b. 1994)
  6. سوچتا ہوں کہ دل زار کا مطلب کیا ہےایک ہنستے ہوئے بیمار کا مطلب کیا ہےVikram Sharma (b. 1994)
  7. کون نکلے گھر سے باہر رات میںسو گئے ہم اپنے اندر رات میںVikram Sharma (b. 1994)
  8. کوئی آغاز میں انجام بتا جاتا ہےاور پھر پوری کہانی کا مزہ جاتا ہےVikram Sharma (b. 1994)
  9. مری عادت ہے میں ہر راہبر سے بات کرتا ہوںگزرتا ہوں جو رستے سے شجر سے بات کرتا ہوںVikram Sharma (b. 1994)
  10. مشورہ ہے یہ بہتری کے لیےہم بچھڑ جاتے ہیں ابھی کے لئےVikram Sharma (b. 1994)
  11. یہ کیسے سانحے اب پیش آنے لگ گئے ہیںتیرے آغوش میں ہم چھٹ پٹانے لگ گئے ہیںVikram Sharma (b. 1994)