Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بھرنے کو جو دامن کوئی پھولوں سے چلا ہوکیا جانئے اس شخص کا کیا حال ہوا ہوVazahat Nseem (b. 1956)
  2. پرکھ سکو تو محبت کا اک مزاج ہیں ہمکل اس طرح نہیں مل پائیں گے جو آج ہیں ہمVazahat Nseem (b. 1956)
  3. تشویش نہ کیجے یہ نظریات تو ہوں گےخدشات کا موسم ہے سوالات تو ہوں گےVazahat Nseem (b. 1956)
  4. تکلفات میں لمحات مت گنوایا کربلا ارادہ بھی تھوڑا سا مسکرایا کرVazahat Nseem (b. 1956)
  5. جانے کیا کہتے ہوئے سرو سمن گزرے ہیںکیسے حالات سے گل زیر چمن گزرے ہیںVazahat Nseem (b. 1956)
  6. دل اتنی کشاکش سے نکل جائے تو اچھایہ پھول کسی آگ میں جل جائے تو اچھاVazahat Nseem (b. 1956)
  7. دل و نگاہ کو کب ان کا مستقر جاناخیال و خواب کو اک عرصۂ سفر جاناVazahat Nseem (b. 1956)
  8. سوال شام پہ آیا جواب شب آخرکشیدگی کا نہ پایا مگر سبب آخرVazahat Nseem (b. 1956)
  9. کسی کے ساتھ دینے کا کوئی امکاں نہیں ہوتاوسیع القلب ہونا اس قدر آساں نہیں ہوتاVazahat Nseem (b. 1956)
  10. کہاں ہوا کے مخالف ہیں بادبان کہوکہیں ملے ہیں محبت کو سائبان کہوVazahat Nseem (b. 1956)
  11. گزشتہ وقت کی ہر بات آنی جانی ہوئییہ بات اگلے سفر کی نئی نشانی ہوئیVazahat Nseem (b. 1956)
  12. نظر کے سامنے حسن بہار رہنے دےجمال دید کو پرور دگار رہنے دےVazahat Nseem (b. 1956)
  13. ہمیں اپنی ذات سے عشق ہوا ہم اپنے لئے بیتاب ہوئےتم لوگ پرائے ہجر میں تھے تم اپنے لئے نایاب ہوئےVazahat Nseem (b. 1956)
  14. ہم یہ چاہیں ہمیں انکار کی جرأت ہو جائےلب تک آئے تو وہی حرف ندامت ہو جائےVazahat Nseem (b. 1956)
  15. یوں تو اونچے اونچے پربتگہرے نیلے آسمان پر دودھیا بادلVazahat Nseem (b. 1956)
  16. تیرے دل سے اگر اتر جائیںتو ہی بتلا کہ ہم کدھر جائیںVazahat Nseem (b. 1956)