Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بستہ لب تھا وہ مگر سارے بدن سے بولتا تھابھید گہرے پانیوں کے چپکے چپکے کھولتا تھاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  2. پھر کیا جو پھوٹ پھوٹ کے خلوت میں روئیےیکسر جہان ہی کو نہ جب تک ڈبوئیےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  3. جینے کے ڈھب جب آئے تو مرنا پڑا مجھےکس غم سے رم کیا کہ ٹھہرنا پڑا مجھےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  4. رواں دواں سوئے منزل ہے قافلہ کہ جو تھاوہی ہنوز ہے یک دشت فاصلہ کہ جو تھاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  5. رہ جاتی ہے ہر چیز جہاں سائے میں ڈھل کروہ دیس بھی اک بار ذرا دیکھیے چل کرUrfi Aafaqi (b. 1936)
  6. صبا سے آتی ہے کچھ بوئے آشنا مجھ کوبلا رہا ہے مرے خوں کا ذائقہ مجھ کوUrfi Aafaqi (b. 1936)
  7. کہتے ہو کچھ کہوں تو غلط سربسر غلطکیوں کر بنے کہو جو ہر اک بات پر غلطUrfi Aafaqi (b. 1936)
  8. نہ آنکھ چھلکی نہ ہونٹ لرزے نہ سانس الجھی نہ دل ہی دھڑکاکہاں وہ جذبات کا تلاطم نہ تم وہ تم تھے نہ ہم وہ ہم تھےUrfi Aafaqi (b. 1936)
  9. وہ دھیان کی راہوں میں جہاں ہم کو ملے گابس ایک چھلاوے سا کوئی دم کو ملے گاUrfi Aafaqi (b. 1936)
  10. ہے بھی کچھ یا کہ سمک تا بہ‌‌ سما کچھ بھی نہیںپوچھا جب جب تو یہی آئی صدا کچھ بھی نہیںUrfi Aafaqi (b. 1936)
  11. ہے دل میں ایک بات جسے در بہ در کہیںہر چند اس میں جان بھی جائے مگر کہیںUrfi Aafaqi (b. 1936)