Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آساں ہے کسی نہر کا پتھر سے نکلناآساں نہیں ان کا دل مضطر سے نکلناUma Shankar Shadan Gwaliori
  2. راز غم افشا کروں یا راز رکھوں راز میںحکم ہو تو کچھ سناؤں آپ کی آواز میںUma Shankar Shadan Gwaliori
  3. کعبے کا پتہ اور کلیسا کا نشاں اوریہ کیا کہ وہی بات یہاں اور وہاں اورUma Shankar Shadan Gwaliori
  4. مجھ کو ڈر ہے کہیں ایسا دل ناکام نہ ہوعشق آغاز ہی آغاز ہو انجام نہ ہوUma Shankar Shadan Gwaliori
  5. مرا خیال پریشاں ہے میرا گھر تنہانہ جائیے مجھے ایسے میں چھوڑ کر تنہاUma Shankar Shadan Gwaliori
  6. میرا غم میرے خیالات ہی سب کچھ تو نہیںان کی محفل میں مری بات ہی سب کچھ تو نہیںUma Shankar Shadan Gwaliori
  7. وفا کے لطف محبت کے خواب مانگے ہےعجیب بات ہے ساقی شراب مانگے ہےUma Shankar Shadan Gwaliori
  8. وہ سوز و ساز وہ نغمہ خیال و خواب ہوامٹا کے ہم کو زمانہ بہت خراب ہواUma Shankar Shadan Gwaliori