Poetry
- امن و امان پیار کی سوغات چاہئےخوابوں کو نیند نیند کو بھی رات چاہئےSabeen Yunus (b. 1957)
- بکھر گئی ہوں تو کیا آسمان میرا ہےزمیں پہ پاؤں نہیں خاکدان میرا ہےSabeen Yunus (b. 1957)
- تجھ سے جو کچھ تھا ذرا سا واسطہ وہ بھی گیانام ہی کو جو تھا قائم رابطہ وہ بھی گیاSabeen Yunus (b. 1957)
- جس صبر و رضا سے ترے رستے پہ رواں ہوںباطل کے ارادوں کے لئے کوہ گراں ہوںSabeen Yunus (b. 1957)
- چاہتی ہوں کہ میں روؤں تو مناظر رو دیںاس لہو رنگ کو اک بار ہی مل کر دھو دیںSabeen Yunus (b. 1957)
- حقیقتوں سے نظر چرا کے خیال خوابوں میں زندہ رہنازوال کی داستان بن کر فقط کتابوں میں زندہ رہناSabeen Yunus (b. 1957)
- میں سر دار مسکراتی رہیزندگانی سزا بڑھاتی رہیSabeen Yunus (b. 1957)
- نہیں ہو پائے گی تجھ پر عیاں آزردگی دل کیچھپا رکھی نہاں خانوں میں ہے افسردگی دل کیSabeen Yunus (b. 1957)
- نہ یہ انداز نہ لفظوں سے بیاں ہوتی ہےدل کی حالت تو نگاہوں سے عیاں ہوتی ہےSabeen Yunus (b. 1957)
- ہاتھ آگے کیا اور دست کرم تھام لیاسر جھکا پائی تو پلکوں سے حرم تھام لیاSabeen Yunus (b. 1957)
- ہم کو خوش رہنے کی اکثر جو دعا دیتے ہیںغم کا سامان بھی وہ خود ہی بنا دیتے ہیںSabeen Yunus (b. 1957)
- مرے سونے کیاور بیدار ہونے کیSabeen Yunus (b. 1957)
- ترے اختیار کی حد نہیںترے فیصلوں سے مفر نہیںSabeen Yunus (b. 1957)