Poetry
- بجز متاع دل لخت لخت کچھ بھی نہیںمری نگاہ میں تدبیر و بخت کچھ بھی نہیںRaeesuddin Raees (b. 1948)
- بند ہے آج بھی ترسیل پہ راہ الفاظمیں کہ مضمون ہوں پھر بھی ہوں تباہ الفاظRaeesuddin Raees (b. 1948)
- تمام شہر میں ہے عام کاروبار ہوسکہ چہرے چہرے پہ چسپاں ہے اشتہار ہوسRaeesuddin Raees (b. 1948)
- روز اک خواب مسلسل اور میںرات بھر یادوں کا جنگل اور میںRaeesuddin Raees (b. 1948)
- سفر یہ میرا عجب امتحان چاہتا ہےبلا کے حبس میں بھی بادبان چاہتا ہےRaeesuddin Raees (b. 1948)
- کس کو معلوم تھا اک روز کہ یوں ہونا تھامستقل ضبط کا انجام جنوں ہونا تھاRaeesuddin Raees (b. 1948)
- کوئی ثبوت نہ ہوگا تمہارے ہونے کانہ آیا فن جو قلم خون میں ڈبونے کاRaeesuddin Raees (b. 1948)
- ورق ورق تجھے تحریر کرتا رہتا ہوںمیں زندگی تری تشہیر کرتا رہتا ہوںRaeesuddin Raees (b. 1948)
- ہوا شعور تو خود آگہی کے پر نکلےفصیل ذات میں خوش فہمیوں کے در نکلےRaeesuddin Raees (b. 1948)
- ہوا نمناک ہوتی جا رہی ہےحویلی خاک ہوتی جا رہی ہےRaeesuddin Raees (b. 1948)