Poetry
- ان آنکھوں سے پہلے بھی کہیں بات ہوئی ہےسوچوں گا کہاں تم سے ملاقات ہوئی ہےRaees Akhtar (b. 1935)
- ایک دھوکہ ہے دل کشی کیا ہےہم سمجھتے ہیں دوستی کیا ہےRaees Akhtar (b. 1935)
- تنہائیاں جو راس نہ آئیں تو کیا کریںزخموں کی انجمن نہ سجائیں تو کیا کریںRaees Akhtar (b. 1935)
- جانے کس واسطے دل چشم کرم مانگے ہےزندگی آپ سے پھر دیدۂ نم مانگے ہےRaees Akhtar (b. 1935)
- دنیا سے آج جذب وفا مانگتا ہوں میںیہ جرم ہے اگر تو سزا مانگتا ہوں میںRaees Akhtar (b. 1935)
- شہر غزل میں بکنے کو تیار کون ہےیوسف نہیں تو زینت بازار کون ہےRaees Akhtar (b. 1935)
- غموں سے رشتہ ہے اپنا بھی دوستی کی طرحملے ہیں اشک بھی ہم کو یہاں ہنسی کی طرحRaees Akhtar (b. 1935)
- کہیں شرمندہ نہ ہو رسم وفا میرے بعدمیرے ماضی کو نہ دو میری سزا میرے بعدRaees Akhtar (b. 1935)
- لب پہ اک نام جب آتا ہے تو رو لیتے ہیںکوئی جی بھر کے رلاتا ہے تو رو لیتے ہیںRaees Akhtar (b. 1935)
- نشاط منزل قلب و نظر کو یاد کروسفر میں اپنے کسی ہم سفر کو یاد کروRaees Akhtar (b. 1935)
- وقت کی تیز روی دیکھ کے ڈر جاتے ہیںلوگ جیتے ہیں کچھ اس طرح کہ مر جاتے ہیںRaees Akhtar (b. 1935)
- ہم کہاں اور دل خراب کہاںاے شب غم ترا جواب کہاںRaees Akhtar (b. 1935)
- ہمیں تو ایک ہی چہرہ دکھائی دیتا ہےجسے بھی دیکھیے اپنا دکھائی دیتا ہےRaees Akhtar (b. 1935)