Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تم ہو مسیح درد تو بیمار کون ہےظلمت کدہ میں مطلع انوار کون ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  2. حسن والوں کی طبیعت سے حیا نکلی ہےعشق کی خاک سے خوشبوئے وفا نکلی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  3. خود اپنی کاوشوں سے آب و دانہ ڈھونڈ لیتے ہیںپرندے اپنے رہنے کا ٹھکانا ڈھونڈ لیتے ہیںQaisar Azeez (b. 1962)
  4. خیال و خواب کی دنیا بدل گیا کوئیحصار ذات سے باہر نکل گیا کوئیQaisar Azeez (b. 1962)
  5. درد غم حیات کا انجام کیا ہوایہ پوچھتا ہے اب دل ناکام کیا ہواQaisar Azeez (b. 1962)
  6. قربتیں اپنی جگہ ہیں فاصلے اپنی جگہراحتیں اپنی جگہ ہیں حادثے اپنی جگہQaisar Azeez (b. 1962)
  7. کبھی تو عشق میں ایسی گھڑی بھی آتی ہےسکون ملتا ہے غم سے خوشی رلاتی ہےQaisar Azeez (b. 1962)
  8. ہم کو کیا ہے وقت نے مجبور کیا کریںاس واسطے ہیں آپ سے ہم دور کیا کریںQaisar Azeez (b. 1962)