Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک نہ اک دیوار سرکتی رہتی ہےگھر کی چھت ہر رت میں ٹپکتی رہتی ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  2. برف سے لڑتا تھا میرے پاس پانی کیوں نہیںاب سوال اٹھتا ہے دریا میں روانی کیوں نہیںParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  3. تو جب گھر سے چلا جاتا ہےپیچھے رہ بھی کیا جاتا ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  4. جو زندگی کے سب سے حسیں موڑ پر ملاوہ شخص پھر نہ مجھ کو کبھی عمر بھر ملاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  5. خدا کی بے رخی پر رو رہی ہےدعا مجھ سے لپٹ کر رو رہی ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  6. ساون میں گھبرا جاتا ہےدل میرا صحرا جاتا ہےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  7. سفر میں دھوپ ہے تو سائبان بھی ہوگازمین ہوگی جہاں آسمان بھی ہوگاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  8. سمندر آنکھ سے اوجھل ذرا نہیں ہوتاندی کو ڈر کسی چٹان کا نہیں ہوتاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  9. سمندر میں کھڑے ہو رو رہے ہویہ کیسی میلی چادر دھو رہے ہوParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  10. سینے پر رکھ ہجرت کا پتھر چپ چاپگھر میں رہ اور چھوڑ دے اپنا گھر چپ چاپParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  11. کوئی خوشبو نہ پھول ہوں میں توسر سے پا تک ببول ہوں میں توParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  12. موسم سوکھے پیڑ گرانے والا تھاکسی کسی میں پھول بھی آنے والا تھاParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  13. میں ریت کا محل ہوں مرے پاسباں درختسینے پہ روک لیتے ہیں سب آندھیاں درختParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  14. حویلیاں بھی ہیں کاریں بھی کارخانے بھیبس آدمی کی کمی دیکھتا ہوں شہروں میںParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  15. زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دےنشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دےParveen Kumar Ashk (b. 1951)
  16. کسی کسی کو تھماتا ہے چابیاں گھر کیخدا ہر ایک کو اپنا پتہ نہیں دیتاParveen Kumar Ashk (b. 1951)