Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اتنا پرجوش میرے درد کا دھارا تو نہ تھاکیا پس پردہ کہیں قرب تمہارا تو نہ تھاJalee Amrohvi (1922–2013)
  2. بستی بستی کوچہ کوچہ شہر کو لالہ فام کیادیکھو تو ان اہل ہوس نے کیسا قتل عام کیاJalee Amrohvi (1922–2013)
  3. چھپ گیا سورج یہ کہہ کر شام سےلے سبق دنیا مرے انجام سےJalee Amrohvi (1922–2013)
  4. دست نازک سے جو پردے کو سنوارا تم نےمیں یہ سمجھا کہ نوازش سے پکارا تم نےJalee Amrohvi (1922–2013)
  5. دل ہے وابستہ مرا حسرت ناکام کے ساتھتازہ ہو جاتے ہیں سب زخم ترے نام کے ساتھJalee Amrohvi (1922–2013)
  6. دونوں عالم سے عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھاتو ہی تو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاJalee Amrohvi (1922–2013)
  7. نفس سے جو لڑا نہیں کرتےروح پر وہ جلا نہیں کرتےJalee Amrohvi (1922–2013)
  8. وحشتوں میں عشق کی وہ شانہ فرمائیں گے کیازندگی الجھی ہوئی ہے بال سلجھائیں گے کیاJalee Amrohvi (1922–2013)
  9. وہم و گماں نے آس بندھائی تمام راتآہٹ خرام ناز کی آئی تمام راتJalee Amrohvi (1922–2013)
  10. آپ آتے ہیں تو آ جائیں مگر یہ شرط ہےمجھ سے برگشتہ نہ ہو جائیں مری تنہائیاںJalee Amrohvi (1922–2013)
  11. موت آ جائے یا وہ آ جائیںآج قصہ تمام ہو جائےJalee Amrohvi (1922–2013)