آپ آتے ہیں تو آ جائیں مگر یہ شرط ہے

Jalee Amrohvi (1922–2013)

آپ آتے ہیں تو آ جائیں مگر یہ شرط ہے

مجھ سے برگشتہ نہ ہو جائیں مری تنہائیاں