Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس سے پہچان ہو گئی ہوگیراہ آسان ہو گئی ہوگیHabeeb Kaifi (b. 1945)
  2. پہلے چاہت کو تیز کر لے گاپھر وہ مجھ سے گریز کر لے گاHabeeb Kaifi (b. 1945)
  3. جادو ٹونا جانتا ہےغائب ہونا جانتا ہےHabeeb Kaifi (b. 1945)
  4. جب بھی اس کی خواہش رکھنااچھا ہے کچھ دانش رکھناHabeeb Kaifi (b. 1945)
  5. جو ملنے آتا ہے مل کر جدا بھی ہوتا ہےوہ خوش مزاج ہے لیکن خفا بھی ہوتا ہےHabeeb Kaifi (b. 1945)
  6. کانٹے چننا پھول بچھانارستہ یوں آسان بناناHabeeb Kaifi (b. 1945)
  7. کیا ہوگا جب مر جائیں گےاپنے اپنے گھر جائیں گےHabeeb Kaifi (b. 1945)
  8. کئی دنوں سے اسے مجھ سے کوئی کام نہیںیہی سبب ہے کہ مجھ سے دعا سلام نہیںHabeeb Kaifi (b. 1945)
  9. گر کبھی فرصت ملے تودیکھ لینا گل کھلے توHabeeb Kaifi (b. 1945)
  10. میں نے ارادہ جب بھی کیا ہے اڑان کااس کو خیال آیا ہے تیر و کمان کاHabeeb Kaifi (b. 1945)
  11. یہاں سے چلیں گے وہاں سے چلیں گےکہو گے تو سارے جہاں سے چلیں گےHabeeb Kaifi (b. 1945)