Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اٹھا بھی دل سے اگر میری چشم تر میں رہاخدا کا شکر ہے طوفان گھر کا گھر میں رہاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  2. جان سی آ گئی ہے جان میں کیاکہہ گئے ہیں وہ میرے کان میں کیاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  3. حرم کی راہ میں ساقی کا گھر بھی آتا ہےسفر میں لمحۂ تر کہ سفر بھی آتا ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  4. عشق میں وصل کی تدبیر بتانے والاکون تھا زہر کو اکسیر بتانے والاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  5. عہد رفتہ کی لکیروں پہ نہ چلتے رہئےوقت کے ساتھ خیالات بدلتے رہئےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  6. کیا اس کا گلہ یورش تہمات بہت ہےزندہ ہیں جو ہم لوگ یہی بات بہت ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  7. گلہ کیوں ہو ملی ہم کو وفا کمزمانے سے ہمیں تھے آشنا کمEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  8. نگاہ یوں ہی نہ بس رہ گزر سے واپس آمرصع ہو کے حدوں کی خبر سے واپس آEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  9. ہاتھوں میں تھا اک ہاتھ ابھی کل کی بات ہےجنت تھی کائنات ابھی کل کی بات ہےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  10. ہر گام حادثے ہیں مقدر بنے ہوئےرہزن دکھائی دیتے ہیں رہبر بنے ہوئےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  11. یوں بھی ہوتی ہے سخاوت اس کا اندازہ نہ تھابھیک اس گھر سے ملی جس گھر کا دروازہ نہ تھاEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)
  12. یوں ترے ہجر میں آنکھوں سے ستارے ٹوٹےجیسے سیلاب سے دریا کے کنارے ٹوٹےEhtisham Bachhrayuni (b. 1939)