Poetry
- ان کے بغیر چین نہ آئے تو کیا کروںہر دم انہیں کی یاد ستائے تو کیا کروںEhsan Akhtar Ghazipuri
- ان کے ہونٹوں پہ کیوں ہنسی کم ہےکیا مری آنکھ میں نمی کم ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
- پینے پہ لگا کر پابندی دشنام کی باتیں کرتے ہیںیہ زاہد و عابد مسجد میں خود جام کی باتیں کرتے ہیںEhsan Akhtar Ghazipuri
- جب لڑکپن شباب تک پہنچامنزل آفتاب تک پہنچاEhsan Akhtar Ghazipuri
- چشم ساقی اگر سلامت ہےساغر و مے کی کیا ضرورت ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
- غنچہ و گل کی جستجو نہ رہیدل میں اب کوئی آرزو نہ رہیEhsan Akhtar Ghazipuri
- قریب منزل بھٹک رہے ہیں کسی کو اپنی خبر نہیں ہےخدا ہی حافظ ہے کارواں کا کہ راہ ہے راہبر نہیں ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
- نہ حرم کی مجھ کو ہے جستجو نہ تو رہ گزر کی تلاش ہےجہاں سر جھکا کے ملے سکوں اسی سنگ در کی تلاش ہےEhsan Akhtar Ghazipuri