Poetry
- اپنی آنکھوں سے تباہی یہ نظارہ دیکھوںیعنی تجھ کو میں کسی اور کا ہوتا دیکھوںAadil Rahi (b. 1993)
- اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگاپاس آ کر مرے بیٹھے گا تو چرچا ہوگاAadil Rahi (b. 1993)
- اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنایہ بس دل کی شرارت ہے غلط فہمی میں مت رہناAadil Rahi (b. 1993)
- تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلےمیں رویا بہت مسکرانے سے پہلےAadil Rahi (b. 1993)
- تو نے ہی ہر قدم پہ دیا حوصلہ مجھےیا رب نہیں ہے تیرے سوا آسرا مجھےAadil Rahi (b. 1993)
- تیری ہر بات پہ تنقید نہیں کر سکتاہاں مگر جھوٹ کی تائید نہیں کر سکتاAadil Rahi (b. 1993)
- جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتاترے ہم نام ملتے ہیں کوئی تجھ سا نہیں ملتاAadil Rahi (b. 1993)
- جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہےان میں کوئی بات تو پیاری ہوتیAadil Rahi (b. 1993)
- کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہےکسی کا غم بھلانے میں ذرا سی دیر لگتی ہےAadil Rahi (b. 1993)
- گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتایعنی تصویر کو دھندلا نہیں دیکھا جاتاAadil Rahi (b. 1993)
- میں نہ کہتا تھا مرے یار بدل جاتا ہےوقت کتنا بھی ہو دشوار بدل جاتا ہےAadil Rahi (b. 1993)
- ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونایاد کر کے تجھے ہنسنا کبھی رونا روناAadil Rahi (b. 1993)
- ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کاآج کل ہے حال جیسا وادئ کشمیر کاAadil Rahi (b. 1993)
- انہیں یقیں کہ کوئی رنج و غم نہیں مجھ کومجھے بھرم کہ مرا مسئلہ سمجھتے ہیںAadil Rahi (b. 1993)
- بس اک یہی تو خرابی ہے اس کی فطرت میںوہ مجھ کو یاد تو کرتا ہے پر ضرورت میںAadil Rahi (b. 1993)
- پتہ کیسے ہوں آخر ہجر کے اسباب دنیا کوترے ہونٹوں پہ خاموشی مرے حالات پوشیدہAadil Rahi (b. 1993)
- تمہارے بعد یہ غم بھی اٹھانا پڑتا ہےخوشی ملے نہ ملے مسکرانا پڑتا ہےAadil Rahi (b. 1993)
- تمہارے غم کی اداسی قلیل کرتے ہوئےمیں جی رہا ہوں محبت طویل کرتے ہوئےAadil Rahi (b. 1993)
- عمر بھر ان سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتاایسے کچھ لوگ ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیںAadil Rahi (b. 1993)