Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. وہ کیا دن تھے جو قاتل بن دل رنجور رو دیتامرا ہر زخم جوں وہ تیغ ہوتی دور، رو دیتاWali Uzlat (1692–1775)
  2. ہنسوں جوں گل ترے زخموں سے الفت اس کو کہتے ہیںتو گالی دے دعاؤں میں محبت اس کو کہتے ہیںWali Uzlat (1692–1775)
  3. ہوئے ہم جب سے پیدا اپنے دیوانے ہوئے ہوتےخدا کو ہم پہنچتے خود سے بیگانے ہوئے ہوتےWali Uzlat (1692–1775)
  4. ہے اس کی زلف سے نت پنجۂ عدو گستاخمرا غبار وہ دامن سے ہے کبھو گستاخWali Uzlat (1692–1775)
  5. یار اٹھ گئے دنیا سے اغیار کی باری ہےگل سیر چمن کر گئے اب خار کی باری ہےWali Uzlat (1692–1775)
  6. درد جوں شمع ملے ہے شب ہجراں مجھ کوکھا گئے رو رو مرے دیدۂ گریاں مجھ کوWali Uzlat (1692–1775)
  7. مجھ قبر سے یار کیونکے جاوےہے شمع مزار کیونکے جاوےWali Uzlat (1692–1775)
  8. میرے اشکوں کی گئی تھی ریل ویرانے پہ کیا گزراخبر نیں حضرت مجنوں کے کاشانے پہ کیا گزراWali Uzlat (1692–1775)