Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئے تھے پردیس میں دو چار برسوں کے لئےرو رہے ہیں بیٹھ کر آئندہ نسلوں کے لئےZafar Awan (b. 1982)
  2. اک سکوں سا دکھتا ہے آپ کے انوپ میںجیسے کوئی بیٹھا ہو سردیوں کی دھوپ میںZafar Awan (b. 1982)
  3. بغض و حسد کی آگ سے باہر نکال دےمجھ کو شعور و فکر کے رستے پہ ڈال دےZafar Awan (b. 1982)
  4. خوش نمائی سے ماورا تو ہےہے اگر کوئی حق نما تو ہےZafar Awan (b. 1982)
  5. لہو نے بھگوئے مہاجر پرندےقطاروں میں روئے مہاجر پرندےZafar Awan (b. 1982)
  6. محبت ہو گئی ہے تو کیا میری خطا ہےمجھے ہی سوچتی ہے تو کیا میری خطا ہےZafar Awan (b. 1982)
  7. مرا کنبہ بلایا جا چکا تھامرا ماتم منایا جا چکا تھاZafar Awan (b. 1982)
  8. میری دشمن ہے سادگی میریکھا گئی مجھ کو عاجزی میریZafar Awan (b. 1982)
  9. نیزے پہ سر چڑھے گا سید کو سب پتا تھالیکن وہ سوئے مقتل بے خوف چل رہا تھاZafar Awan (b. 1982)
  10. ہوتی ہیں جل سے جیسے ندیوں کی عزتیںصدق مقال سے ہیں یاروں کی عزتیںZafar Awan (b. 1982)