Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تھکے جسموں تھکی روحوں کے سب معنی بدلتے ہیںوصال ہجر کے موسم میں عریانی بدلتے ہیںVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  2. ٹھہرے جذبات کے دریا کو روانی دے کرہم نے کردار بچایا ہے کہانی دے کرVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  3. رت جگے میں بھی اک خماری ہےخواب ہلکا ہے نیند بھاری ہےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  4. رونق دل نکھار کر رہیےاس کا غم ہے سنوار کر رکھیےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  5. سوچتے رہنا شب غم میں اضافت کرناہے دیا بن کے ہواؤں سے محبت کرناVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  6. قلم سے نکلے یا میرے خیال سے نکلےکوئی جواب تو اب اس سوال سے نکلےVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  7. کسی بھی رہنمائی کا کوئی دعویٰ نہیں کرتےہماری چاہتوں نے تو بڑے اقرار دیکھے ہیںVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  8. مل ہی جانی تھی مناسب کوئی قیمت مجھ کوتو نے سمجھا ہے مگر مال غنیمت مجھ کوVarun Gagneja Wahid (b. 1980)
  9. ہر گھڑی ہر وقت ہی بازار میں رہنا پڑابیچنا تھا خود کو سو اخبار میں رہنا پڑاVarun Gagneja Wahid (b. 1980)