Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان کی نگہ ناز کے ٹھکرائے ہوئے ہیںہم جرم محبت کی سزا پائے ہوئے ہیںVafa Malikpuri (1923–2003)
  2. بتوں کا ساتھ دیا بت شکن کا ساتھ دیافریب عشق نے ہر حسن ظن کا ساتھ دیاVafa Malikpuri (1923–2003)
  3. بوئے گل رنگ حنا ناز نسیم سحریترے افسوں کی سب اے دوست ہے افسانہ گریVafa Malikpuri (1923–2003)
  4. تمام رات وہ جاگا کسی کے وعدے پروفاؔ کو آ ہی گئی نیند رات ڈھلنے پرVafa Malikpuri (1923–2003)
  5. حسن خود بیں کا اشارہ مجھے معلوم نہ تھاان کی آنکھوں میں ہے شکوہ مجھے معلوم نہ تھاVafa Malikpuri (1923–2003)
  6. رات گزری تو یقیں تھا کہ سویرا ہوگاکیا خبر تھی کہ وہی گھور اندھیرا ہوگاVafa Malikpuri (1923–2003)
  7. سوز غم سے جگر جل رہا ہے مگر مرا درد نہاں آشکارا نہیںگھٹ کے مرنا گوارا ہے اے چارہ گر راز الفت عیاں ہو گوارا نہیںVafa Malikpuri (1923–2003)
  8. کبھی چمن سے کبھی انجمن سے گزرے ہیںپڑا ہے وقت تو دار و رسن سے گزرے ہیںVafa Malikpuri (1923–2003)
  9. مجھے سنو کہ حدیث غزل نما ہوں میںمجھے پڑھو ورق مصحف وفا ہوں میںVafa Malikpuri (1923–2003)
  10. ممنون گیسو و لب و رخسار کون ہےمجھ سا شہید طالع بیدار کون ہےVafa Malikpuri (1923–2003)
  11. نئی سحر ہے یہ لوگو نیا سویرا ہےطلوع ہو چکا سورج مگر اندھیرا ہےVafa Malikpuri (1923–2003)
  12. ہر ایک آنکھ کو ذوق جمال دے یا ربدلوں کو عشق و وفا کا جلال دے یا ربVafa Malikpuri (1923–2003)
  13. یاد آئی وہ زلف پریشاںکٹ جائے گی اب شب ہجراںVafa Malikpuri (1923–2003)
  14. ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیاتجو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہےVafa Malikpuri (1923–2003)