Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایسا نہیں تھا اصل میں جیسا بنا لیادل نے کسی کی یاد کا چہرہ بنا لیاSaba Tabish (b. 1999)
  2. ایک تو بے بسی اضافی ہےاور پھر زندگی اضافی ہےSaba Tabish (b. 1999)
  3. بڑھ گئی ہیں قربتیں بھی فاصلوں کے ساتھ ساتھاور محبت بڑھ رہی ہے قربتوں کے ساتھ ساتھSaba Tabish (b. 1999)
  4. پرندے اس کے لیے ہیں رسول اس کا ہےہماری بات میں ہر دم شمول اس کا ہےSaba Tabish (b. 1999)
  5. ترے دماغ میں بچپن کی لاش تھوڑی ہےمری طرح تجھے فکر معاش تھوڑی ہےSaba Tabish (b. 1999)
  6. جیسے ہوں نقب کاری کے آلات مرے ہاتھدستک سے الجھتے رہے کل رات مرے ہاتھSaba Tabish (b. 1999)
  7. حصار ہجر کے جغرافیے سمجھ آئےجب اپنے دور ہوئے مرثیے سمجھ آئےSaba Tabish (b. 1999)
  8. منتظر ہے تبھی دوام مراآگہی سے بھرا ہے جام مراSaba Tabish (b. 1999)