Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنا جانا ہے تو قامت سے تم آؤ جاؤدر اظہار مروت سے تم آؤ جاؤRafi Raza (b. 1962)
  2. آنکھ سہمی ہوئی ڈرتی ہوئی دیکھی گئی ہےامن کی فاختہ مرتی ہوئی دیکھی گئی ہےRafi Raza (b. 1962)
  3. اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھامرا مزاج سوالات کرنے والا تھاRafi Raza (b. 1962)
  4. ایک مجذوب اداسی میرے اندر گم ہےاس سمندر میں کوئی اور سمندر گم ہےRafi Raza (b. 1962)
  5. پیڑ سوکھا حرف کا اور فاختائیں مر گئیںلب نہ کھولے تو گھٹن سے سب دعائیں مر گئیںRafi Raza (b. 1962)
  6. خواب میں یا خیال میں مجھے ملتو کبھی خد و خال میں مجھے ملRafi Raza (b. 1962)
  7. رات میں شانۂ ادراک سے لگ کر سویابند کی آنکھ تو افلاک سے لگ کر سویاRafi Raza (b. 1962)
  8. زمیں کا بوجھ اور اس پر یہ آسمان کا بوجھاتار پھینک دوں کاندھوں سے دو جہان کا بوجھRafi Raza (b. 1962)
  9. کبھی جو خاک کی تقریب رو نمائی ہوئیبہت اڑے گی وہاں بھی مری اڑائی ہوئیRafi Raza (b. 1962)
  10. لمس کو چھوڑ کے خوشبو پہ قناعت نہیں کرنے والاایسی ویسی تو میں اب تم سے محبت نہیں کرنے والاRafi Raza (b. 1962)
  11. میں اپنی آنکھ کو اس کا جہان دے دوں کیازمین کھینچ لوں اور آسمان دے دوں کیاRafi Raza (b. 1962)
  12. وحشت میں نکل آیا ہوں ادراک سے آگےاب ڈھونڈ مجھے مجمع عشاق سے آگےRafi Raza (b. 1962)