Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کو نذرانۂ جاں پیش کیا ہے میں نےیوں ثبوت اپنی وفاؤں کا دیا ہے میں نےQamar Anjum (b. 1971)
  2. جذبۂ عشق کا اظہار نہ ہونے پائےحسن رسوا سر بازار نہ ہونے پائےQamar Anjum (b. 1971)
  3. دل میں جب سے ہوا قیام تراہر کوئی پوچھتا ہے نام تراQamar Anjum (b. 1971)
  4. رابطہ رکھ تیرگی سے روشنی کو چھوڑ دےجو اذیت ناک ہو ایسی خوشی کو چھوڑ دےQamar Anjum (b. 1971)
  5. شام وعدہ ہے اگر اب بھی نہ وہ آئے تو پھراور اس غم میں جو دھڑکن دل کی رک جائے تو پھرQamar Anjum (b. 1971)
  6. کوئی باہر سے کوئی اندر اندر ٹوٹ جاتا ہےجب انساں آتا ہے گردش کی زد پر ٹوٹ جاتا ہےQamar Anjum (b. 1971)
  7. محبت زندگی ہے زندگی کا نام مستی ہےاگر مستی نہ ہو تو زندگی مٹی سے سستی ہےQamar Anjum (b. 1971)
  8. مرے خدا نہ مجھے ذوق خود نمائی دےجو دینا ہے مجھے توفیق پارسائی دےQamar Anjum (b. 1971)
  9. وہ جان انتظار آئے نہ آئےمرے دل کو قرار آئے نہ آئےQamar Anjum (b. 1971)