Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ نگاہ مست سے پتھر کو آب کیجیےتھامیے آب ہاتھ میں اور شراب کیجیےQamar Aasi (b. 1987)
  2. بے ثمر صحبتوں سے بہتر ہیںرنجشیں الفتوں سے بہتر ہیںQamar Aasi (b. 1987)
  3. چندا بھی بس رات میں اچھا لگتا ہےہر بندہ اوقات میں اچھا لگتا ہےQamar Aasi (b. 1987)
  4. حسن والوں کا سر ساحل نظارہ ہے کہ نئیںڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا ہے کہ نئیںQamar Aasi (b. 1987)
  5. دشمن سے اتحاد کے چکر میں پڑ گیاہر دوست اب مفاد کے چکر میں پڑ گیاQamar Aasi (b. 1987)
  6. عاقل ہے با شعور ہے کافی ذہین بھیاس پر ہے مستزاد وہ از حد حسین بھیQamar Aasi (b. 1987)
  7. کچھ ایسے چشم تمنا کو آزمایا گیاکسی بھی عکس کو پورا نہیں دکھایا گیاQamar Aasi (b. 1987)
  8. کسی حکیم نہ عطار سے شفا ہوگیوصال حسن طرح دار سے شفا ہوگیQamar Aasi (b. 1987)
  9. میں نے کچھ اشعار جوں ہی آئنے پر دم کیےعکس تیرا لا دکھایا اس نے سر کو خم کیےQamar Aasi (b. 1987)
  10. وقت رخصت مری ماں نے مرا ماتھا چومامنزلوں نے تبھی بڑھ کر مرا تلوا چوماQamar Aasi (b. 1987)