Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آشنائی کا دم بھی بھرتے ہوہم کلامی سے اتنا ڈرتے ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  2. اب تلک ٹھہری ہوئی ہے زندگی اپنی جگہمجھ سے کب ہنس کر ملی ہے زندگی اپنی جگہParveen Shaghaf (b. 1980)
  3. اس سے دامن کو چھڑانا بھی نہیں چاہتے ہماس قدر خود کو ستانا بھی نہیں چاہتے ہمParveen Shaghaf (b. 1980)
  4. ان کے آنے سے بدل جاتی ہے صورت میریایک آہٹ سے ہی بڑھ جاتی ہے نکہت میریParveen Shaghaf (b. 1980)
  5. تمام رات مسلسل ایاغ چلتا رہادرون قلب مسلسل چراغ جلتا رہاParveen Shaghaf (b. 1980)
  6. تو ہم سے مل تو تجھ کو حال دل اپنا سنا ڈالیںکہے تو جام میں خون جگر اپنا ملا ڈالیںParveen Shaghaf (b. 1980)
  7. جو سوچتا ہے تو ویسا ہی حال تھوڑی ہےسمجھنا جھوٹ کو بھی سچ کمال تھوڑی ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
  8. حد جنوں کے پار بھی جاتی رہی ہوں میںدامن سے اپنے آگ بجھاتی رہی ہوں میںParveen Shaghaf (b. 1980)
  9. زندگی تیری آرزو کیا ہےمجھ میں اب تیری جستجو کیا ہےParveen Shaghaf (b. 1980)
  10. عشق میں ایسا اک مقام بھی ہوخامشی جس میں ہم کلام بھی ہوParveen Shaghaf (b. 1980)
  11. گو کسی کا پیار ہوں دستار ہوں ایمان ہوںاپنے گھر میں میں مگر بے کار سا سامان ہوںParveen Shaghaf (b. 1980)
  12. لب کو تیرے مے کشی دے جاؤں گیاور زباں کو شاعری دے جاؤں گیParveen Shaghaf (b. 1980)