Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بے خودی آج رنگ لائی ہےبات دل کی زباں پہ آئی ہےPaikar Jafari
  2. جستجوئے بہار کرتا ہوںدل کو خود شرمسار کرتا ہوںPaikar Jafari
  3. چراغ دل جلایا کس لئے ہے شام سے پہلےخوشی اچھی نہیں ہے عشق میں انجام سے پہلےPaikar Jafari
  4. سوز دل سوز جگر سوز الم پایا ہےجو بھی پایا ہے ترے عشق میں کم پایا ہےPaikar Jafari
  5. شب وصل ہم مختصر دیکھتے ہیںادھر آنکھ جھپکی سحر دیکھتے ہیںPaikar Jafari
  6. نظر کو وقف غم انتظار کر نہ سکےخود اپنی ذات پہ ہم اعتبار کر نہ سکےPaikar Jafari
  7. یوں بھی نباہ ہم نے کیا زندگی کے ساتھاک اجنبی ہو جیسے کسی اجنبی کے ساتھPaikar Jafari
  8. یوں تو محروم کوئی بزم میں مے خوار نہیںہاں مگر میری طرف چشم فسوں کار نہیںPaikar Jafari