Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پڑی جو شعلۂ رخ پر نظر میں آگ لگیمثال طور جلا دل جگر میں آگ لگیعنایت اللہ روشن بدایونی
  2. تری گلی میں ترے جاں نثار بیٹھے ہیںنگاہ لطف کے امیدوار بیٹھے ہیںعنایت اللہ روشن بدایونی
  3. خدا کا شکر ادا صبح و شام کرتے ہیںجو خاص بندے ہیں وہ خاص کام کرتے ہیںعنایت اللہ روشن بدایونی
  4. دنیا میں ہم سا کوئی سراپا الم نہیںوہ دن ہی کون سا ہے کہ جو روز غم نہیںعنایت اللہ روشن بدایونی
  5. زمیں کو سر پہ اٹھائے ہوئے نہ چل غافلاگر ہے ہوش تو ہشیار ہو سنبھل غافلعنایت اللہ روشن بدایونی
  6. ستم فراق کے صدموں نے اے نگار کیاجگر کو خون کیا دل کو داغدار کیاعنایت اللہ روشن بدایونی
  7. کس بزم میں شمع تو نہیں ہےکس جا تری گفتگو نہیں ہےعنایت اللہ روشن بدایونی
  8. کیفیت دل اور ہے احوال جگر اوراک درد کی صورت ہے ادھر اور ادھر اورعنایت اللہ روشن بدایونی
  9. مال کچھ شے ہے نہ کچھ صاحب ساماں ہوناباعث فخر ہے انسان کو انساں ہوناعنایت اللہ روشن بدایونی
  10. وصل میں خوش کبھی دل ہجر میں جلتے دیکھارنگ نیرنگ جہاں سے یہ بدلتے دیکھاعنایت اللہ روشن بدایونی
  11. ہر ایک کا حامی وہ مصیبت میں ہوا ہےجس کا کوئی دنیا میں نہیں اس کا خدا ہےعنایت اللہ روشن بدایونی