Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اندھیرا جھیل لیتا ہوں ستارے چھوڑ دیتا ہوںمیں طوفاں بھانپ کر پھر بھی کنارے چھوڑ دیتا ہوںNadeem Asghar (b. 1980)
  2. بس جبلت سے ہی لگتا ہوں درندہ جیسےرزق کرتا ہوں اکٹھا میں پرندہ جیسےNadeem Asghar (b. 1980)
  3. تجھ سے ہرگز بھی عداوت میں نہیں کر سکتااب کسی اور کی چاہت میں نہیں کر سکتاNadeem Asghar (b. 1980)
  4. دل کٹورے پر جمی یہ کائی رہ جائے تو پھرگھر کا حصہ مل بھی جائے بھائی رہ جائے تو پھرNadeem Asghar (b. 1980)
  5. ذرا ٹھہرو مری حالت سنبھل جائے تو پھر جانادل بیتاب تھوڑا سا بہل جائے تو پھر جاناNadeem Asghar (b. 1980)
  6. زاد رہ مکمل ہےحوصلہ مکمل ہےNadeem Asghar (b. 1980)
  7. شام ہوئی گھر لوٹی یادیں سورج روپ تراشوں کیسےایک اجالا لاکھ اندھیرے اس کو سب میں بانٹوں کیسےNadeem Asghar (b. 1980)
  8. فکر معاش اور مری شاعری تمامدونوں ہی آستیں میں پلے زندگی تمامNadeem Asghar (b. 1980)
  9. یادوں کی دھول سے مرا ماضی اٹا ہوابھولوں تو کس طرح ترا چہرہ رٹا ہواNadeem Asghar (b. 1980)