Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. تجھے کچھ یاد ہے پہلا وہ عالم عشق پنہاں کاشگاف پردہ سے کیا تھا اشارہ چشم فتاں کاممنون نظام الدین
  2. تجھے نقش ہستی مٹایا تو دیکھاجو پردہ تھا حائل اٹھایا تو دیکھاممنون نظام الدین
  3. جو بعد مرگ بھی دل کو رہی کنار میں جاتو سو چکا میں فراغت سے بس مزار میں جاممنون نظام الدین
  4. جھکی نگہ میں ہے ڈھب پرسش نہانی کاحیا میں زور دیا رنگ مہربانی کاممنون نظام الدین
  5. رکھے ہے رنگ کچھ ساقی شراب ناب آتش کامقطر کیا کیا لے کر گل شاداب آتش کاممنون نظام الدین
  6. کب گل ہے ہوا خواہ صبا اپنے چمن کاوا جنبش دم سے ہے رفو زخم کہن کاممنون نظام الدین
  7. کل وصل میں بھی نیند نہ آئی تمام شبایک ایک بات پر تھی لڑائی تمام شبممنون نظام الدین
  8. کھا کے کل ہو پیچ و تاب اٹھا جو دل سے نالہ تھاجا کے گردوں پہ چمکتا شعلۂ جوالہ تھاممنون نظام الدین
  9. گماں نہ کیونکہ کروں تجھ پہ دل چرانے کاجھکا کے آنکھ سبب کیا ہے مسکرانے کاممنون نظام الدین
  10. نور مہ کو شب تہ ابر تنک کیا لاف تھابال اس مکھڑے سے اٹھ جاتے تو مطلع صاف تھاممنون نظام الدین
  11. ہر حرف آرزو پہ کرے تھا وہ یار بحثایک ایک بات پر تھی اسے شب ہزار بحثممنون نظام الدین
  12. ترے بیمار کی شاید وداع جان ہے تن سےجنازے کی وگرنہ واں ہے تیاری کا کیا باعثممنون نظام الدین
  13. رہے ہے روکش نشتر ہر آبلہ دل کایہ حوصلہ ہے کوئی بلبے حوصلہ دل کاممنون نظام الدین
  14. کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپناروبرو کس کے کہیں ہم یہ فسانا اپناممنون نظام الدین