Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. پل خوشی کے تو کبھی آنکھ میں پانی دے گاوقت ہر روز نئی ایک کہانی دے گاMadhu Madhuman
  2. پہاڑوں سے راہ سفر پر اکیلےنکلتے ہیں دریا سراسر اکیلےMadhu Madhuman
  3. پیرہن جسم پہ اور منہ میں نوالا ہوتاکاش ہر شخص کے آنگن میں اجالا ہوتاMadhu Madhuman
  4. چمن سے خوشبوؤں کا استعارہ لے گیا کوئیہمارے گلستاں سے رنگ سارا لے گیا کوئیMadhu Madhuman
  5. کچھ اس قدر طویل تھا وہ دور انتظار کاکہ رفتہ رفتہ بجھ گیا چراغ دل میں پیار کاMadhu Madhuman
  6. کسی کی خامیوں کا تذکرہ نہیں کرتےیوں اپنے آپ کو چھوٹا کیا نہیں کرتےMadhu Madhuman
  7. ماضی کے گلستاں میں جب لے چلیں گی آنکھیںلمحوں کی خوشبوؤں سے مہکا کریں گی آنکھیںMadhu Madhuman
  8. ہم نے خود کو کبھی بیزار نہیں ہونے دیااپنی امید کو مسمار نہیں ہونے دیاMadhu Madhuman