Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جو نیش غم سے بے پروا نہ ہوگاتمہارا چاہنے والا نہ ہوگاخوشی محمد ناظر
  2. کس کی چشم مست یاد آتی رہینیند آنکھوں سے مری جاتی رہیخوشی محمد ناظر
  3. کوئی شمع اور کوئی پروانہ ہوگاجہاں میں عشق کا افسانہ ہوگاخوشی محمد ناظر
  4. مست و بے خود تیرے مے خانے کا بام و در بنےساقیا گر تیری چشم مست کا ساغر بنےخوشی محمد ناظر
  5. نگاہ لطف کبھی گر وہ مست ناز کرےنیاز مند کو عالم سے بے نیاز کرےخوشی محمد ناظر
  6. نئے نیرنگ دکھلاتا ہے یہ چرخ کہن کیا کیاجہاں میں گل کھلائے گی ابھی خاک چمن کیا کیاخوشی محمد ناظر
  7. یہی گر حسن کا عالم رہے گاتو زخم عشق بے مرہم رہے گاخوشی محمد ناظر
  8. یاران نجدخوشی محمد ناظر
  9. مرثیۂ سر سید ردیف یخوشی محمد ناظر
  10. ہمدمو لطف شبانہ ہو چکاعیش و عشرت کا زمانہ ہو چکاخوشی محمد ناظر