Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس کو فراق یار کا مطلب نہیں پتہمطلب اسے بھی پیار کا مطلب نہیں پتہKaif Uddin Khan (b. 2000)
  2. بھلے سکوت میں ٹوٹے یا کو بہ کو ٹوٹےمیں چاہتا ہوں کہ اندر کی ہاؤ ہو ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  3. پہلے تو یہ لگا مجھے اس پار گر گئیپھر یوں ہوا کہ مجھ پہ ہی دیوار گر گئیKaif Uddin Khan (b. 2000)
  4. حسین خواب کے نقش و نگار کیوں ٹوٹےخلاف باعث تعبیر تھے سو یوں ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  5. کسی کے بعد رو کر کیا ملے گاملال عشق ہے ہو کر رہے گاKaif Uddin Khan (b. 2000)
  6. وہم کی انتہا ہے کیا یعنیمسند ذہن پہ خدا یعنیKaif Uddin Khan (b. 2000)
  7. یوں طلب گار ہو گیا ہے دلسمجھو بیمار ہو گیا ہے دلKaif Uddin Khan (b. 2000)