Poetry
- اک لمحۂ وصال سے آگے نکل گئیمیں خواہشوں کے جال سے آگے نکل گئیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- اگرچہ سب سے ملے گی تمہاری شہزادیمگر تمہاری رہے گی تمہاری شہزادیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- تاکتی جھانکتی رہی آنکھیںجانے کیا کھوجتی رہی آنکھیںJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- تھی کہاں جرأت کسی میں ہاں مگر اس نے کیادل کے اس خالی مکاں کو آج گھر اس نے کیاJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- خواہش وصل تو بیکار نہیں کر سکتاوہ مری دید سے انکار نہیں کر سکتاJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- دل مرا لوٹ گیا وہ بڑی توقیر کے ساتھجو مجھے جیت نہ پایا کبھی شمشیر کے ساتھJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- سر پہ اب سائباں نہیں پیارےسو کہیں بھی اماں نہیں پیارےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- سرنگوں سارا جہاں ہے مامتا کے سامنےبد دعا میں ہے دعا اس کی دعا کے سامنےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- عمر بھر جس کی محبت میں گرفتار رہیاس کو دیوار کیا خود پس دیوار رہیJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- نیند میری ہے خواب لوگوں کےہیں مرے سر عذاب لوگوں کےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- تمہارے لمس کی خوشبو نے صندل کر دیا ہےکہ میں پاگل تھی تم نے اور پاگل کر دیا ہےJahan Ara Tabassum (b. 1970)
- مجھے دیکھومجھے سوچوJahan Ara Tabassum (b. 1970)