Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. جوانی کی امنگوں کا یہی انجام ہے شایدچلے آؤ کہ وعدے کی سہانی شام ہے شایدJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  2. جو حسیں حسن تغافل سے گزر جاتا ہےچاہنے والوں کے وہ دل سے اتر جاتا ہےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  3. چلے جائیے گا مری انجمن سےیہ کیا سن ہوں تمہارے دہن سےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  4. چمن میں خار ہی کیا گل بھی دل فگار ملےفریب خوردۂ رنگینیٔ بہار ملےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  5. دشت میں گلشن میں ہر جا کی ہے تیری جستجواب کہاں لے جا رہا ہے اے فریب رنگ و بوJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  6. دونوں جہاں کو زینت داماں کئے ہوئےبیٹھا ہوں دل میں آپ کو مہماں کئے ہوئےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  7. رنج سے واقف خوشی سے آشنا ہونے نہ دےزندگی کو اپنے مقصد سے جدا ہونے نہ دےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  8. کچھ ایسے اہل نظر زیر آسماں گزرےکہ جن کے فرش پہ بھی عرش کا گماں گزرےJafar Abbas Safvi (b. 1938)
  9. محبت کا فسانہ ہم سے دہرایا نہیں جاتابس اب ہم سے فریب آرزو کھایا نہیں جاتاJafar Abbas Safvi (b. 1938)