Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. انس تو ہوتا ہے دیوانے سے دیوانے کوکوئی اپنا کے دکھائے کبھی انجانے کوIbrat Bahraichi (1933–2021)
  2. بے ضمیروں کے کبھی جھانسے میں میں آتا نہیںمشکلوں کی بھیڑ سے ہرگز میں گھبراتا نہیںIbrat Bahraichi (1933–2021)
  3. تم سا گر راہ بر نہیں ہوتاکوئی بھی راہ پر نہیں ہوتاIbrat Bahraichi (1933–2021)
  4. چاہے صحرا میں چاہے گھر رہنازندگی سے قریب تر رہناIbrat Bahraichi (1933–2021)
  5. خیال بد سے ہمہ وقت اجتناب کروفضائے شہر کو دانستہ مت خراب کروIbrat Bahraichi (1933–2021)
  6. دل سے دل آج تک ملا ہی نہیںآدمی اس پہ سوچتا ہی نہیںIbrat Bahraichi (1933–2021)
  7. سکوں پرور ہے جذباتی نہیں ہےمرا ہمدم خرافاتی نہیں ہےIbrat Bahraichi (1933–2021)
  8. مرے ہی دل کو اپنا گھر سمجھنااسے تم تاج سے بہتر سمجھناIbrat Bahraichi (1933–2021)