Poetry
- بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیںGhalib Ayaz (b. 1981)
- جبین شوق پہ گرد ملال چاہتی ہےمری حیات سفر کا مآل چاہتی ہےGhalib Ayaz (b. 1981)
- جہاں خراب سہی ہم بدن دریدہ سہیتری تلاش میں نکلے ہیں پا بریدہ سہیGhalib Ayaz (b. 1981)
- حسن کے زیر بار ہو کہ نہ ہواب یہ دل بے قرار ہو کہ نہ ہوGhalib Ayaz (b. 1981)
- درد جب دسترس چارہ گراں سے نکلاحرف انکار محبت کی زباں سے نکلاGhalib Ayaz (b. 1981)
- کبھی گمان کبھی اعتبار بن کے رہادیار چشم میں وہ انتظار بن کے رہاGhalib Ayaz (b. 1981)
- ہوا کرے گا ہر اک لفظ مشکبار اپناابھی سکوں سے کیے جاؤ انتظار اپناGhalib Ayaz (b. 1981)
- ہوا کے ہونٹ کھلیں ساعت کلام تو آئےیہ ریت جیسا بدن آندھیوں کے کام تو آئےGhalib Ayaz (b. 1981)