Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اجلی اجلی برف کے نیچے پتھر نیلا نیلا ہےتیری یادوں میں یہ سرد دسمبر نیلا نیلا ہےGautam Rajrishi (b. 1975)
  2. اس بات کو ویسے تو چھپایا نہ گیا ہےسب کو یہ مگر راز بتایا نہ گیا ہےGautam Rajrishi (b. 1975)
  3. بات رک رک کر بڑھی پھر ہچکیوں میں آ گئیفون پر جو ہو نہ پائی چٹھیوں میں آ گئیGautam Rajrishi (b. 1975)
  4. بس گئی ہے رگ رگ میں بام و در کی خاموشیچیرتی سی جاتی ہے مجھ کو گھر کی خاموشیGautam Rajrishi (b. 1975)
  5. خواب جو بھی بنا وہ بنا رہ گیاعمر بیتی مگر بچپنا رہ گیاGautam Rajrishi (b. 1975)
  6. دھوپ لٹا کر امبر جب کنگال ہواچاند اگا کر پھر سے مالا مال ہواGautam Rajrishi (b. 1975)
  7. دیکھ کر وحشت نگاہوں کی زباں بے چین ہےپھر سلگنے کو کوئی اک داستاں بے چین ہےGautam Rajrishi (b. 1975)
  8. زندگی سے عمر بھر تک چلنے کا وعدہ کیااے مری کمبخت سانسو ہائے تم نے کیا کیاGautam Rajrishi (b. 1975)
  9. ساحلوں پر اداسی رہیاک ندی پھر سے پیاسی رہیGautam Rajrishi (b. 1975)
  10. کہ اس سے پہلے خزاں کا شکار ہو جاؤںسجا لوں خود کو مکمل بہار ہو جاؤںGautam Rajrishi (b. 1975)
  11. لمحہ گزر گیا ہے کہ عرصہ گزر گیاہے کون وو جو وقت کی سازش یے کر گیاGautam Rajrishi (b. 1975)
  12. وہ ٹکڑا رات کا بکھرا ہوا ساابھی تک دن پے ہے ٹھہرا ہوا ساGautam Rajrishi (b. 1975)
  13. ہوا جب کسی کی کہانی کہے ہےنئے موسموں کی زبانی کہے ہےGautam Rajrishi (b. 1975)
  14. ہیں جتنی پرتیں یہاں آسمان میں شاملسبھی ہوئیں مری حد کی اڑان میں شاملGautam Rajrishi (b. 1975)
  15. عشق ہوا جب ان کو پڑھتے دیکھا تھامیرؔ کی غزلیں دریا گنج کے سرکل پرGautam Rajrishi (b. 1975)