Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب کوئی بات ملاقات پہ مت چھوڑیئے گاحال کہہ دیجے گا حالات پہ مت چھوڑیئے گاEjaz Haidar (b. 1963)
  2. بات جھوٹی اثر خیالی ہےسرفروشی کا سر خیالی ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  3. تاج میں ہو بھی سکتا ہےہیرا کھو بھی سکتا ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  4. خوشی کی بات تھی لیکن مجھے رلا گئی ہےکہاں سے بات چلی تھی کہاں تک آ گئی ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  5. سستا رہا ہوں میں ابھی ہلکان تو نہیںیہ زندگی ہے اتنی بھی آسان تو نہیںEjaz Haidar (b. 1963)
  6. عجیب طرح کا اک غم ہے جاں سے لپٹا ہوابگولا جیسے کوئی بادباں سے لپٹا ہواEjaz Haidar (b. 1963)
  7. گر نہیں کچھ بھی آپ سے ملناآپ سے پھر نہیں مجھے ملناEjaz Haidar (b. 1963)
  8. نئے برس بھی جو میلا لگایا جانا ہےگئے دنوں کو ہی اس میں بلایا جانا ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  9. وہیں پہ غم ہے جہاں پر خوشی پڑی ہوئی ہےاور ان کے بیچ میں بھی دشمنی پڑی ہوئی ہےEjaz Haidar (b. 1963)
  10. ہجر پیہم ہے کیا کیا جائےمستقل غم ہے کیا کیا جائےEjaz Haidar (b. 1963)