Poetry
- اے کاش ہو برسات ذرا اور ذرا اوربڑھ جائے ملاقات ذرا اور ذرا اورEhya Bhojpuri (b. 1977)
- تبصرہ کیوں کر رہے ہو بارہا اجداد پرفیصلہ ہوگا تمہارا آج کی بنیاد پرEhya Bhojpuri (b. 1977)
- تجھے بھی حسن مطلق کا ابھی دیدار ہو جائےمرے محبوب کے جو رو بہ رو اک بار ہو جائےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- تمہاری تاریخ کوئی بدلے اسے مٹائے تو سر اٹھاؤاگر شرافت نہ کام آئے نہ حق دلائے تو سر اٹھاؤEhya Bhojpuri (b. 1977)
- جب کبھی درد کی تصویر بنانے نکلےزخم کی تہہ میں کئی زخم پرانے نکلےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- زبان بند رکھیں اور تم سے ڈر جائیںیہ بات ذہن میں آنے سے قبل مر جائیںEhya Bhojpuri (b. 1977)
- قسم خدا کی نہ جانا کہیں نہیں جانابہت برا ہے زمانہ کہیں نہیں جاناEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کتنا کمزور ہے ایمان پتا لگتا ہےگھر میں آیا ہوا مہمان برا لگتا ہےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کسی کی چاہت میں قید رہنا برا نہیں ہے تو اور کیا ہےبغیر کھڑکی کے گھر میں رہنا سزا نہیں ہے تو اور کیا ہےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کیوں ہر طرف تو خوار ہوا احتساب کرناراض کیوں ہے تجھ سے خدا احتساب کرEhya Bhojpuri (b. 1977)
- مطلب کا کوئی شعر سنائیں جہاں پناہہم سامعیں پہ قہر نہ ڈھائیں جہاں پناہEhya Bhojpuri (b. 1977)
- مقصد زندگی ڈھونڈھتا رہ گیااک سرا جب ملا دوسرا رہ گیاEhya Bhojpuri (b. 1977)
- ہاتھوں کی لکیروں کا لکھا کاٹ رہے ہیںہم اپنے گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیںEhya Bhojpuri (b. 1977)
- ہجرت کرو تو رشتہ و سامان چھوڑ کرورنہ نہ جاؤ تم کبھی میدان چھوڑ کرEhya Bhojpuri (b. 1977)
- ہیں میرے زخم کی رعنائیاں عجیب و غریبکہ اس کو چاہئے گہرائیاں عجیب و غریبEhya Bhojpuri (b. 1977)
- آتا نہیں عدو سے یاری مجھے نبھاناملتا نہیں وہ دل سے پھر ہاتھ کیا ملاناEhya Bhojpuri (b. 1977)
- آ ہی جاتے ہو خواب میں ہر شبتم مرا کتنا دھیان رکھتے ہوEhya Bhojpuri (b. 1977)
- جس روشنی پہ عکس کا دار و مدار ہےاس روشنی کو کون دکھائے گا آئنہEhya Bhojpuri (b. 1977)
- خود پر کسی کو ہنسنے کا موقع نہیں دیاپوچھا کسی نے حال تو سگریٹ جلا لیاEhya Bhojpuri (b. 1977)
- دل کے اندر بھی چار خانے ہیںکوئی کیسے نہ بد گماں ہوگاEhya Bhojpuri (b. 1977)
- سکون کتنا تھا جھونپڑی میںمحل میں آ کر پتا چلا ہےEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کام کچھ تو کیجئے اپنی بقا کے واسطےانقلابی نام سے تو انقلاب آتا نہیںEhya Bhojpuri (b. 1977)
- کھٹک رہا ہوں مسلسل کسی کی آنکھوں میںاسی لئے تو نشانے پہ بار بار ہوں میںEhya Bhojpuri (b. 1977)
- مرا گھر جلانے والے مجھے فکر ہے تری بھیکہ ہوا کا رخ جو بدلا ترا گھر بھی جل نہ جائےEhya Bhojpuri (b. 1977)