Poetry
- بیٹھ کر ایک ڈال پر فی الحالاے پرندے نکال پر فی الحالEhtisham Hasan (b. 1969)
- پربت ترے پہلو میں اگر کھائی نہیں ہےکاہے کی بلندی جہاں گہرائی نہیں ہےEhtisham Hasan (b. 1969)
- سیدھے سادھے لوگ تھے پہلے گھر بھی سادہ ہوتا تھاکمرے کم ہوتے تھے اور دالان کشادہ ہوتا تھاEhtisham Hasan (b. 1969)
- عقب میں درمیاں اور سامنے والی نشستوں پرجہاں دیکھا وہاں تھے آپ ہی ساری نشستوں پرEhtisham Hasan (b. 1969)
- کہنے لگا کھلتے ہوئے دروازہ ہوا سےیہ پہلا تعارف ہے مرا تازہ ہوا سےEhtisham Hasan (b. 1969)
- کہیں چراغ بجھانا پڑا کہ میں بھی ہوںکہیں پہ خود کو جلانا پڑا کہ میں بھی ہوںEhtisham Hasan (b. 1969)
- مرحبا دیدۂ مے نوش میں آنے والےاب ترے رند نہیں ہوش میں آ نے والےEhtisham Hasan (b. 1969)
- مشورے پر نہ کہیں دھوپ کے چلنے لگ جائیںآدمی موم بنیں اور پگھلنے لگ جائیںEhtisham Hasan (b. 1969)
- ہوئے جس عشق کے محصور جانے ہی نہیں دیتاہمیں خود سے زیادہ دور جانے ہی نہیں دیتاEhtisham Hasan (b. 1969)
- یوں سمایا ہے کہ اب سر سے نکلنے کا نہیںمیں جو چاہوں بھی تو اک ڈر سے نکلنے کا نہیںEhtisham Hasan (b. 1969)