Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اجالے ملتے بھلا کیسے رات کاٹنے سےکہ تیرگی نہیں گھٹتی چراغ بانٹنے سےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  2. اے میرے شہر عشق ترا کیسا بخت ہےمیں جس کو دیکھتا ہوں وہی لخت لخت ہےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  3. جب پر پرواز میرا آسماں میں آ گیااک پرندہ بھی صف سیارگاں میں آ گیاEhsaan Ghaman (b. 1981)
  4. کب وہ تنہائی کے آثار سے گھبرائے ہیںلوگ تو رونق بازار سے گھبرائے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  5. گود میں پنچھی تو شاخوں پہ ثمر رکھتے ہیںیہ شجر ماں کی طرح دست ہنر رکھتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  6. ملا ہے کیسا ترے اعتبار کا موسمکہ جیسے چاروں طرف ہے بہار کا موسمEhsaan Ghaman (b. 1981)
  7. میں حیران تھا منظر کی حیرانی پرپھول کھلے تھے بہتے ہوئے جب پانی پرEhsaan Ghaman (b. 1981)
  8. یہ جو ہم صورت اشجار میں اگ آتے ہیںتم سمجھتے ہو کہ بیکار میں اگ آتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  9. یہ نہ سمجھو کہ چراغوں سے نکل جائیں گےہم اجالے ہیں نئی صبح میں ڈھل جائیں گےEhsaan Ghaman (b. 1981)