Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ان کے ملنے کا بظاہر تو یقیں کوئی نہیںوہ اگر چاہیں کوئی شک ہے نہیں کوئی نہیںDamodar Thakur Zaki
  2. بلند زیست کا اپنی وقار ہو نہ سکاتری نظر میں مرا پیار پیار ہو نہ سکاDamodar Thakur Zaki
  3. عالم سجدہ ہے میرا ایک عالم نور کاسجدہ گہ پر میری دھوکا ہو رہا ہے طور کاDamodar Thakur Zaki
  4. لے لیا وعدہ ان کے آنے کااب مقدر غریب خانے کاDamodar Thakur Zaki
  5. نظر بن کر تجلی جلوہ گر ہےجہاں بے ساختہ سجدے میں سر ہےDamodar Thakur Zaki
  6. نقش قدم ملے جو ترے چل کے سر سے ہماکثر گزر گئے ہیں تری رہ گزر سے ہمDamodar Thakur Zaki
  7. وہ سامنے ہوں اور نظر کو خبر نہ ہوبرباد اس قدر بھی شعور نظر نہ ہوDamodar Thakur Zaki
  8. ہم رنگ و ہم خیال مرا دل نہیں رہامیں دل کے اور دل مرے قابل نہیں رہاDamodar Thakur Zaki