Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اب تو خوابوں کے ہی سہارے ہیںیہ ہی لے دے کے اب ہمارے ہیںChander Wahid (b. 1958)
  2. احساس پہ بوجھل کچھ صدمات کا قصہ ہےغم صرف تخیل کے لمحات کا قصہ ہےChander Wahid (b. 1958)
  3. بازار جہالت میں سخن بیچ رہا ہوںیہ گیت یہ نغمات یہ فن بیچ رہا ہوںChander Wahid (b. 1958)
  4. دن ڈھلا بڑھنے لگیں پرچھائیاںپھر وہی غم پھر وہی تنہائیاںChander Wahid (b. 1958)
  5. صورت اتر نہ جائے کہیں ماہتاب کیکہہ دو کہ بات جھوٹ ہے ان کے شباب کیChander Wahid (b. 1958)
  6. لمحہ وہ تیری یاد کا ایسے گزر گیاجیسے کہ پھول شاخ سے ٹوٹا بکھر گیاChander Wahid (b. 1958)
  7. مجھ پہ مضراب تو ہے ساز کہاں سے لاؤںدل میں گھر کرنے کے انداز کہاں سے لاؤںChander Wahid (b. 1958)
  8. میری راہوں میں ترے نقش قدم رہنے دےمجھ پہ للہ محض اتنا کرم رہنے دےChander Wahid (b. 1958)
  9. وہ دیکھنے میں فقط راستے کا پتھر ہےہزار راہبروں سے مگر وہ بہتر ہےChander Wahid (b. 1958)
  10. یادوں کا درد دل میں ہے کچھ یوں ابھار پرجیسے اگا ہوں ننھا سا پودا مزار پرChander Wahid (b. 1958)