Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک ہوا ایسی چلی بگلے بھی کالے ہو گئےچاند کو سردی لگی سورج کو چھالے ہو گئےChand Akbarabadi (b. 1975)
  2. بازار ترے شہر کے بدنام بہت ہیںچھوٹی سی خوشی کے بھی یہاں دام بہت ہیںChand Akbarabadi (b. 1975)
  3. برف میں خود کو بدل کر دیکھناپھر کسی سورج پہ چل کر دیکھناChand Akbarabadi (b. 1975)
  4. تو کاش ملے مجھ کو اکیلی تو بتاؤںسلجھے مری قسمت کی پہیلی تو بتاؤںChand Akbarabadi (b. 1975)
  5. جواب چیخ اٹھے ہیں سوال چیخ اٹھےکہیں پہ لفظ کہیں پر خیال چیخ اٹھےChand Akbarabadi (b. 1975)
  6. جو تھی علاقے میں سب سے حسین بیچ آئےہم اپنے پرکھوں کی ساری زمین بیچ آئےChand Akbarabadi (b. 1975)
  7. خستہ شکستہ جسم میں دھڑکن لئے ہوئےپھرتا ہوں اپنی روح کی کترن لئے ہوئےChand Akbarabadi (b. 1975)
  8. سراب صحرا میں پانی تلاش کرتا ہےوہ دلدلوں میں روانی تلاش کرتا ہےChand Akbarabadi (b. 1975)
  9. طبیب ہو کے بھی دل کی دوا نہیں کرتےہم اپنے زخموں سے کوئی دغا نہیں کرتےChand Akbarabadi (b. 1975)
  10. غلطیاں اپنی نہ ہوں پھر بھی منانے کا ہنراتنا آسان نہیں خود کو مٹانے کا ہنرChand Akbarabadi (b. 1975)
  11. کبھی گناہوں کی مطلق کفن اتار کے آتو اجلی روح سے میلا بدن اتار کے آChand Akbarabadi (b. 1975)
  12. نہ پوچھ ہم سے ہماری اڑان چھوڑ نہ یاربڑی طویل ہے یہ داستان چھوڑ نہ یارChand Akbarabadi (b. 1975)
  13. یہ تصور کا وار جھوٹا ہےخواب جھوٹے ہیں سار جھوٹا ہےChand Akbarabadi (b. 1975)