Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اگر سفر میں مرے ساتھ میرا یار چلےطواف کرتا ہوا موسم بہار چلےAalok Shrivastav (b. 1971)
  2. تو وفا کر کے بھول جا مجھ کواب ذرا یوں بھی آزما مجھ کوAalok Shrivastav (b. 1971)
  3. ٹھیک ہوا جو بک گئے سینک مٹھی بھر دیناروں میںویسے بھی تو زنگ لگا تھا پشتینی ہتھیاروں میںAalok Shrivastav (b. 1971)
  4. جب بھی تقدیر کا ہلکا سا اشارہ ہوگاآسماں پر کہیں میرا بھی ستارہ ہوگاAalok Shrivastav (b. 1971)
  5. جن باتوں کو کہنا مشکل ہوتا ہےان باتوں کو سہنا مشکل ہوتا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  6. جھلملاتے ہوئے دن رات ہمارے لے کرکون آیا ہے ہتھیلی پہ ستارے لے کرAalok Shrivastav (b. 1971)
  7. دھڑکتے سانس لیتے رکتے چلتے میں نے دیکھا ہےکوئی تو ہے جسے اپنے میں پلتے میں نے دیکھا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  8. دھوپ ہوئی تو آنچل بن کر کونے کونے چھائی اماںسارے گھر کا شور شرابہ سونا پن تنہائی اماںAalok Shrivastav (b. 1971)
  9. گھر کی بنیادیں دیواریں بام و در تھے بابو جیسب کو باندھ کے رکھنے والا خاص ہنر تھے بابو جیAalok Shrivastav (b. 1971)
  10. منزل پہ دھیان ہم نے ذرا بھی اگر دیاآکاش نے ڈگر کو اجالوں سے بھر دیاAalok Shrivastav (b. 1971)
  11. وہی آنگن وہی کھڑکی وہی در یاد آتا ہےاکیلا جب بھی ہوتا ہوں مجھے گھر یاد آتا ہےAalok Shrivastav (b. 1971)
  12. ہر بار ہوا ہے جو وہی تو نہیں ہوگاڈر جس کا ستاتا ہے ابھی تو نہیں ہوگاAalok Shrivastav (b. 1971)
  13. ہمیشہ زندگی کی ہر کمی کو جیتے رہتے ہیںجسے ہم جی نہیں پاے اسی کو جیتے رہتے ہیںAalok Shrivastav (b. 1971)
  14. یہ اور بات دور رہے منزلوں سے ہمبچ کر چلے ہمیشہ مگر قافلوں سے ہمAalok Shrivastav (b. 1971)
  15. یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیںمصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیںAalok Shrivastav (b. 1971)
  16. بات کرو تو لفظوں سے بھی خوشبو آتی ہےلگتا ہے اس لڑکی کو بھی اردو آتی ہےAalok Shrivastav (b. 1971)